Sorting by

×
Daily Archives

مارچ 3, 2025

7 ارب ڈالر قرض پروگرام: آئی ایم ایف کا وفد اقتصادی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:  پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کیساتھ اقتصادی…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی:کیوی فاسٹ بولر ہینری نے بھارت کیخلاف منفرد اعزاز حاصل کرلیا

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ میٹ ہینری نے اتوار کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے میں بھارت کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں لیں۔ میٹ ہینری، جنہوں نے…
Read More...

بابراعظم کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ میں شمولیت سے متعلق اہم خبر آگئی

قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ اس دورے کے حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 اسکواڈ میں بابراعظم کی شمولیت امکان نہیں ہے۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ…
Read More...

ودیا بالن کا اے آئی سے تیار کردہ جعلی ویڈیو پر سخت ردعمل سامنے آگیا

ممبئی: مشہور بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اے آئی سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے انسٹاگرام پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان ویڈیوز کا ان سے کوئی تعلق نہیں…
Read More...

97 ویں آسکر ایوارڈ: ہالی وڈ فلم ’انو را‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا

ہالی وڈ فلم ’انورا‘ نے آسکر ایوارڈ میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ 97 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب  کا انعقاد گزشتہ روز امریکی شہر لاس ینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں کیا گیا ۔ آسکرز کی 23 مختلف کیٹیگریز کے لیے ہونے والے مقابلوں میں 5 کیٹیگریز…
Read More...

حماس نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں توسیع کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں توسیع کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔ اسرائیل نے کہا کہ حماس جنگ بندی میں توسیع کے امریکی منصوبے پر اتفاق کرے، حماس کے سینئرعہدے دار نے کہاکہ اسرائیل نے امداد بند کرکے ثابت…
Read More...

پاکستانی و دیگر تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کیخلاف امریکا میں مقدمہ دائر

واشنگٹن: امریکی سول رائٹس گروپ امریکن سول لبرٹیز یونین (ACLU) نے ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش، افغانستان اور وینزویلا کے 10 تارکین وطن کو گوانتانامو بے کے نیول بیس میں منتقل کیا جا سکتا…
Read More...

امریکا کیساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اتوار کو  لندن میں یورپی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد برطانوی میڈیا کو…
Read More...

جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری رکھی جائےگی: یورپی رہنماؤں کا اتفاق

یوکرین کے صدر سے اظہار یکجہتی کے لیے برطانیہ  میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں یورپی  رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ جب تک جنگ جاری ہے  یوکرین کو  فوجی امداد جاری رکھی جائےگی اور روس پر اقتصادی دباؤ میں اضافہ کیا جائےگا۔ امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی…
Read More...