Sorting by

×
Daily Archives

مارچ 26, 2025

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، سٹاف لیول معاہدہ طے

اسلام آباد:  پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے سٹاف…
Read More...

پی ایس ایل 10 کے ترانے میں کون آواز کا جادو جگائے گا؟ پی سی بی نے گلوکار کا اعلان کر دیا

ہر سال جہاں شائقین کرکٹ کو پاکستان سپر لیگ کے نئے سیزن کے آغاز کا انتظار ہوتا ہے وہیں مداح پی ایس ایل کے ترانے کا بھی بے صبری سے انتظار کررہے ہوتے ہیں۔ اس سال پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا، یہ ایونٹ 18 مئی تک کراچی،…
Read More...

اذلان شاہ ہاکی کپ: 2024 کی سلور میڈلسٹ پاکستان ٹیم رواں برس کے ایونٹ میں نظر انداز

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کی سلور میڈلسٹ پاکستان ہاکی ٹیم  کو رواں برس کے ایونٹ میں نظر انداز کردیا گیا۔ رواں برس ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان ٹیم شامل نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کو منتظمین کی جانب سے دعوت…
Read More...

ایران نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایران نےاگلے سال ہونے والے مینز فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فٹبال ورلڈ کپ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہوگا جس میں 48 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ان دنوں مختلف براعظموں میں میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ جاری ہیں۔  ایران نے…
Read More...

بہت غربت دیکھی؛ گھر کے تمام افراد کے کھانے کیلیے دال میں زیادہ پانی ملاتے تھے؛ شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے کنگ خان نے انوپم کھیر کے شو میں اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے غریب والدین کے ایک بچے کے اتنا کامیاب انسان بننے تک کی کہانی بیان کی۔  اداکار شاہ رخ خان نے اپنے بچپن کے مشکل دور کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں دال…
Read More...

بھارتی اداکار سونو سود کی اہلیہ کار حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بھارتی اداکار سونو سود کی اہلیہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کی رات اداکار سونو سود کی اہلیہ سونالی کی گاڑی ممبئی میں ناگپور ہائی وے پر ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے میں وہ زخمی ہوگئیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت…
Read More...

یواین ویمن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم دینے کا مطالبہ کر دیا

افغانستان میں طالبان کے زیرِ اقتدار خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھتی جا رہی ہیں، خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے سنگین صورتحال سامنے آئی ہے۔ طالبان حکومت کے تحت افغانستان میں لڑکیوں کے لیے ثانوی اور اعلیٰ تعلیمی ادارے گزشتہ تین…
Read More...

امریکی اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شیخ محمد کا غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطے میں غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید میں ٹیلی فونیک رابطہ ہوا جس دوران مشرق وسطیٰ اور غزہ پر…
Read More...

روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پر متفق ہوگئے

روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے پیش رفت…
Read More...

حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلیٰ عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا…
Read More...