بیٹی کی صحت بہتر، محمد یوسف نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیابی ظاہر کردی
لاہور: بیٹی کی صحت بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے قومی ٹیم کےلیے دستیابی ظاہر کردی۔
محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے، قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ اپنی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے…
Read More...
Read More...