Sorting by

×
Daily Archives

مارچ 14, 2025

پاکستان کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ سابق ہیڈکوچ نے بتادیا

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ کی تباہی کے ذمہ داروں سے پردہ اٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کوچ جیسن گلیسپی نے کچھ روز قبل عاقب جاوید کو مسخرہ قرار دیتے ہوئے انھیں اپنے ذمہ داری سے الگ ہونے کی وجہ قرار…
Read More...

پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنےکا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سال کے آخر تک ہمیں پی ایس ایل کے لیے مزید 2 مزید ٹیمیں مل سکتی…
Read More...

آئی ایم ایف سے مذاکرات:سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی، منی بجٹ بھی نہیں لایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف نے موجودہ مالی سال کے لیے میکرو اکنامک اور مالیاتی فریم ورک کو نیچے کی جانب نظر ثانی کرنے پر اتفاق کر لیا ہے  جس کے تحت ایف بی آر کے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف کو 12.97 ٹریلین روپے سے کم کرکے 12.35…
Read More...

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کر لیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پروگرام ’دنیا مہربخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی…
Read More...

پاکستان مختلف مذاہب کا حسین امتزاج، سب کو یکساں حقوق میسر ہیں: مریم نواز

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے جان اور مال کے تحفظ کو ریڈ لائن قرار دے کر یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ہندو برادری کے تہوار ہولی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگوں کا یہ خوبصورت تہوار…
Read More...

ڈی آئی خان: خاندانی جھگڑے پر فائرنگ،4 افراد جاں بحق،2 زخمی

ڈی آئی خان:  ڈیرہ اسمعیل خان میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ ڈی آئی خان کے گاؤں شیرکہنہ میں پیش آیا، تنازع دو سگے بھائیوں کے درمیاں رات گئے پیش آیا، طیش میں آ کر…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج ہولی کا تہوار منا رہی ہے

لاہور:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔ بہار کے موسم کی آمد پر منائے جانے والے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کو ’رنگوں کا تہوار‘ بھی کہا جاتا ہے، ہولی کی تقریبات…
Read More...

رمضان المبارک میں اسرائیلی ظلم جاری، مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج نے رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور فجر کی نماز کے لیے جمع فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا۔  الجزیرہ عربی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اسلام کے تیسرے…
Read More...

آذربائیجان اور آرمینیا 40 سالہ پرانا تنازع ختم کرنےکے معاہدے پر رضامند ہوگئے

آذربائیجان اور آرمینیا 40 سالہ پرانا تنازع ختم کرنے کے معاہدے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق  دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی ہے۔ آرمینین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  آذربائیجان کے ساتھ امن…
Read More...

امریکی جج کا ٹرمپ انتظامیہ کو برطرف ہزاروں وفاقی ملازمین کو فوری بحال کرنے کا حکم

امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو برطرف کیے گئے ہزاروں وفاقی ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں ڈسٹرکٹ جج ولیم السپ  نے جمعرات کو حکم دیا کہ پروبیشنری وفاقی ملازمین، جنہیں حالیہ ہفتوں…
Read More...