سردی کی شدت برقرار، شدید برفباری کے باعث بلوچستان کی رابطہ سڑکیں بند
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے۔
بارش اور برفباری کے بعد شمالی بالائی بلوچستان کی رابطہ سڑکیں آمدورفت کیلئے بند ہوگئیں، آزاد کشمیر،گلگت بلتستان،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برفباری…
Read More...
Read More...