اسرائیل فورسز کی غزہ پر بمباری میں کمی نہ آئی،مزید 31 فلسطینی لقمہ اجل
غزہ:اسرائیلی فورسز کی غزہ کے نہتے مسلمانوں پر بمباری جاری رہی، 24 گھنٹے میں مزید 31 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، 57 افراد زخمی ہوئے۔
مرکزی بوریج پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں بچے سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے،جنوبی رفاہ پر دو اسرائیلی حملے…
Read More...
Read More...