Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 8, 2025

مختلف ٹریفک حادثات میں 2 طلباء سمیت 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لسبیلہ، سرگودھا:  مختلف ٹریفک حادثات میں 2 طلباء سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں زیرو پوائنٹ کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں…
Read More...

عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے: امریکا

واشنگٹن:  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیس پاکستانی آئین اور قوانین کے مطابق ہوں…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17…
Read More...

القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے عمران خان کی بیگناہی کا ثبوت ہے: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بے گناہی کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت کے تمام مقدمات اپنے منطقی انجام کی…
Read More...

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہید

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 19 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق…
Read More...

سستی بجلی کا خواب چکنا چور! بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی تجویز مسترد

اسلام آباد:  عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی۔ آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کی درخواست مسترد کی، سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے…
Read More...

پنجاب پولیس کا خیبرپختونخوا بارڈر کے قریب آپریشن، خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار

لاہور:  پنجاب پولیس کو خوارجی دہشتگردوں کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب پولیس نے خیبرپختونخوا بارڈر کے قریب خوارجی دہشتگردوں کے ٹھکانے مسمار کر دیئے۔ ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کے دوران ڈیرہ غازی…
Read More...

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چھوٹی باؤنڈریز پر سوال اٹھنے لگے

ڈھاکہ:  بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2025 میں باؤنڈری لائن کو چھوٹا کرنے کے فیصلے پر تمیم اقبال نے سوالات اٹھا دیئے۔ فورچون بریشال کے کپتان تمیم کا کہنا ہے کہ میں اس کی حکمت سمجھنے سے قاصر ہوں، بیٹنگ سازگار وکٹوں پر بڑی باؤنڈریز سے بیٹرز کے لیے…
Read More...

پی ایس ایل 10 کیلئے ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا

لاہور: پاکستان سوپر لیگ ( پی ایس ایل) کے لیے ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ  پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ اب 11 کے بجائے 13 جنوری کو لاہور میں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ڈرافٹنگ کی وینیو کی…
Read More...

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد

آئی سی سی کی جانب سے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔  آئی سی سی کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے…
Read More...