کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہراکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا
جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرا کر 2 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔
میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 615 رنز اسکور کیے تھے اور پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی۔ فالو آن کے بعد…
Read More...
Read More...