بے فارم میں بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 10سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فیچرزکے تحت 10سال سے زائد عمر کے بچوں کےانگلیوں کےنشانات اور تصویر کو ب…
Read More...
Read More...