Sorting by

×
Monthly Archives

دسمبر 2024

ملک میں سردی کی شدت برقرار ، اسکردو میں پارہ منفی 11ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق اسکردو میں پارہ منفی 11، زیارت میں پارہ منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی 4 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…
Read More...

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کے احتجاجی دھرنے، ٹریفک جام

کراچی: کرم ایجنسی میں بگڑتی صورتحال کے باعث کراچی میں مذہبی جماعتوں نے شہر کے 6 مختلف مقامات پراحتجاج کیا۔ مذہبی جماعتوں کی طرف سے یونیورسٹی روڈ، نمائش چورنگی،ملیر کالا بورڈ، نارتھ ناظم آباد، فائیو سٹار چورنگی پردھرنا دیا گیا، قائد آباد پل…
Read More...

گوادر ایئر پورٹ کو باضابطہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ڈکلیئر کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گوادر ایئر پورٹ کو قانونی طور پر بین الاقوامی ایئرپورٹ ڈکلیئر کر دیا۔ اب گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسافر بیرون ملک سفر کرسکیں گے اور بیرون ملک سے مسافر گوادر ایئرپورٹ پر اتر سکیں گے، اسکے علاوہ اشیا کی ترسیل…
Read More...

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم ، دختر مشرق ، بے نظیربھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ 2 بارپاکستان کی وزیراعظم بننےوالی بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ جنرل ضیا اورجنرل مشرف کی آمریتوں کا مقابلہ کیا۔ بے…
Read More...

فنڈزکی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار

لاہور: فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔ اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے، گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونا تھے۔ پاکستان…
Read More...

بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ دائیں ہاتھ کے بیٹر بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، انہوں نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔ بابر اعظم کو ٹیسٹ…
Read More...

سنچورین ٹیسٹ کا پہلاروز: جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے

جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پاکستان کے 211 رنز کے جواب میں پہلے روز  کھیل کے اختتام پر 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کےدرمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلا…
Read More...

خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا

خلیج تعاون کونسل نے شام میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کر دیا۔ کویت میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے 46 ویں غیر معمولی اجلاس میں شام، لبنان اور غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خلیج تعاون کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا کہ شام کی…
Read More...

یمن پر اسرائیلی بمباری میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بال بال بچ گئے

صنعا: یمن پر اسرائیلی بمباری کے دوران عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ تیدروس ادھانوم بال بال بچ گئے۔ اسرائیلی فضائیہ کے 100 طیاروں نے  آج یمنی دارالحکومت صنعا پر حملے کیے، اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں صنعا کے ائیرپورٹ کو بھی…
Read More...

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرمعاشیات من موہن سنگھ 2004 سے 2014 تک بھارت کے وزیراعظم رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما من موہن سنگھ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں نئی…
Read More...