قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا: آئینی بنچ سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی،…
Read More...
Read More...