Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 13, 2024

سویلینز کے ملٹری ٹرائل: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد:  سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متلعق کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس…
Read More...

ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ

شنگھائی:  ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ…
Read More...

غزہ: نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل نے بمباری کی جس کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس…
Read More...

شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری

تل ابیب: شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں کے کمزور ہونے اور شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد…
Read More...