Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 2, 2024

عمران خان 7 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل پولیس کے حوالے

راولپنڈی: تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی جہاں عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج…
Read More...

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 560 ملین ڈالر کے معاہدے ہوگئے؛ وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 560 ملین ڈالر کے معاہدے ہو چکے ہیں، اس حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشرفت…
Read More...

کیریئر کے آغاز میں بہت مشکلات دیکھیں، کئی اداکارائیں مجھ سے جلتی تھیں: میمونہ قدوس

لاہور: (ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ میمونہ قدوس نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں بہت مشکلات دیکھیں، کئی اداکارائیں مجھ سے جلتی تھیں۔ حال ہی میں اداکارہ میمونہ قدوس نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی…
Read More...

پریانکا کی کامیابی نے اس کے بھائی کو نقصان پہنچایا: والدہ کا بیان

بھارت سمیت دنیا بھر میں شہرت رکھنے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کی کامیابی سے بیٹے کو بڑا نقصان پہنچا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنے بیٹے سدھارتھ چوپڑا کی زندگی بھر کی محنت…
Read More...

انگلش بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر جو روٹ نے بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے چوتھی اننگز میں سب…
Read More...

ڈی چوک احتجاج: عمران خان سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:(دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت سے پولیس نے ڈی چوک میں احتجاج پر عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کوہسار پولیس نے مقدمہ نمبر 1032 میں پی ٹی آئی رہنما سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری…
Read More...

آڈیو لیکس کمیشن کیس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایات لینے کیلئے وقت مل گیا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایات لینے کی درخواست کے لیے وقت دیدیا۔ سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کی جس دوران…
Read More...

ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

کوالالپمور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، حادثات میں 19 افراد ہلاک ہوچکے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشیں ہوئیں جس کے بعد دونوں ممالک کو سیلابی صورتحال…
Read More...

صدارت سے جاتے جاتے جو بائیڈن نے اپنے بیٹے کا جرم معاف کردیا

آئندہ ماہ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر جوبائیڈن نے جاتے جاتے ایک ایسا قدم اُٹھایا ہے جس سے نہ صرف ان کے مخالفین بلکہ حامی بھی حیران رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس…
Read More...

پاکستان کو 20 سال بعد اسکواش کے بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد: پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔  پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ اسکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025 تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کردی ہے۔…
Read More...