Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 5, 2024

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب زیر حراست

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جب کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ…
Read More...

معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے محصولات میں اضافے کے لیے…
Read More...

26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے:چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ ہونے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کی تجویز پیش کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کے…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ کے وارنٹ جاری کردیے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مسلسل…
Read More...

کوہلی اتنے فٹ کیسے ہیں؟ انوشکا شرما نے راز سے پردہ اٹھادیا

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی جہاں اپنے شاندار کھیل کو لے کر دنیا کے بہترین کرکٹرز میں شمار ہوتے ہیں وہیں ان کی فٹنس کے بھی ہر جگہ چرچے ہیں۔ فٹ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ صحت مند کھانے کے ساتھ ورزش کو بھی روٹین میں شامل کیا جائے لیکن کوہلی کی فٹنس…
Read More...

ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے خود انکشاف کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی عمر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے  آمنہ حیدر عیسانی کے پوڈکاسٹ میں کئی موضوعات پر گفتگو کی جن میں سے ایک ذہنی صحت بھی تھا جب کہ اس دوران اداکارہ نے ایک بار پھر ذہنی…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کے ریکارڈز جاری، انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 705 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس…
Read More...

پشاور: محکمہ صحت کی موسم سرما میں اسموگ کے پیش نظر گائیڈ لائنز جاری

پشاور: محکمہ صحت نے موسم سرما میں اسموگ کے پیش نظر گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ محکمہ صحت نے اپنی گائیڈلائنز میں کہا کہ اسموگ کے دوران دمہ، سینہ اور سانس کے مریض گھروں میں رہے۔ محکمہ صحت نے ہدایت کی کہ شہری گھر سے باہر نکلتے وقت این 95 ماسک کا…
Read More...

صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق مدارس رجسٹریشن بل صدر مملکت نےگزشتہ دنوں اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا ہے اور صدر کے بل واپس بھجوانےکے بعد حکومت پارلیمنٹ  کا…
Read More...

جناح ہاؤس حملہ کیس: عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی جس دورا ن عدالت نے تحریک انصاف…
Read More...