سٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 15…
Read More...
Read More...