بزنس اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ توڑ دیے، 1لاکھ 13ہزار کی بلند ترین سطح عبور
اسلام آباد: نیا دن نیا ریکارڈ، پاکستان سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی۔
سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2500 سے…
Read More...
Read More...