Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 6, 2024

دفترخارجہ نے شام کے سفر بارے ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد : دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کےلئے ملک شام کے سفر سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق موجودہ صورتحال کیوجہ سے پاکستانی شہری شام کا غیر ضروری سفر نہ کریں، جو پاکستانی شام میں موجود ہیں وہ پاکستانی…
Read More...

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین…
Read More...

کچھ لوگ ہمارے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ جمعہ کو کراچی میں لیاری کے فٹبال گراؤنڈ میں پنک فٹبال ایونٹ کی تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کا رابطہ، مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آ گاہ کیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے ، مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آ گاہ کیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف…
Read More...

لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز کے اوقات کار پر عائد پابندی ختم

لاہور:  لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورانٹس، اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ…
Read More...

مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا

لاہور:  وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ صوبائی سیکرٹری انرجی نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کے بارے میں وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم…
Read More...

پاکستانی ڈراموں میں اتنے پیسے نہیں کہ کچن چل سکے: صحیفہ جبار

پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری  میں اتنے پیسے بھی نہیں کہ گھر کا کچن چل سکے۔ اداکارہ حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جس دوران انھوں نے کیرئیر کے آغاز سمیت ذاتی زندگی کے موضوعات پر گفتگو کی۔…
Read More...

انڈر 19 ایشیا کپ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 37 اوورز میں 116رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔فرحان یوسف نے…
Read More...

شام میں حالیہ بغاوت کا مقصد صدر بشار الاسد کی حکومت کو گرانا ہے: ابو محمد الجولانی

دمشق: شامی باغی گروہ حیات التحریر کے سربراہ نے کہا ہےکہ شام میں حالیہ بغاوت کا مقصد صدر بشار الاسد کی حکومت کو گرانا ہے۔  شام کے ایک نامعلوم مقام سے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں شامی صدر  بشار الاسد کی حکومت کے خلاف لڑنے والے باغی…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے…
Read More...