Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 9, 2024

فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے کسی بھی مذاکرات سے انکار

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے کوئی ترمیم دی تو اسے قبول کرنا تو دور کی بات تجویز کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں۔ حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے ہمیں…
Read More...

انصاف کی فوری فراہمی: چیف جسٹس پاکستان کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ

گوادر:  انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا اہم قدم، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کر لیا۔ عدالتی اصلاحات پر چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس ہوا،…
Read More...

پی ٹی آئی کا مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں سول نافرمانی کی تحریک کا عندیہ

پشاور:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک طرح مارشل لاء ہے،…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ نے…
Read More...

بدعنوانی گھناؤنا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھناؤنا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو…
Read More...

سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ریگولر بینچ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21 نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس عائشہ ملک بھی تین رکنی بینچ کا حصہ…
Read More...

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شام کی صورتحال پر ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جہاں دونوں وزراء نے پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ترکیہ کے…
Read More...

ہنگور ڈے پاکستان کی تاریخ کا روشن باب، جرات، بہادری کی مثال کے 53 سال مکمل

کراچی:  ہنگور ڈے پاکستان کی تاریخ کا روشن باب، جرات اور بہادری کی مثال، مشن ہنگور کو 53 سال مکمل ہوگئے۔ 1971ء کی جنگ میں پاکستانی آبدوز ہنگور نے نئی تاریخ رقم کی، بھارتی جہاز کُکری کو سمندر برد کیا، جنگی جہاز کِرپان کو مفلوج کیا۔ نیول چیف…
Read More...

پشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہ

پشپا 2: دی رول نے ریلیز کے صرف تین دن میں شاندار بزنس کر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔  فلم نے پہلے دن 72 کروڑ روپے کمائے، دوسرے دن 59 کروڑ روپے کا بزنس کیا، اور تیسرے دن مزید 74 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ یہ صرف ہندی ورژن کے اعداد و شمار ہیں،…
Read More...

کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانیکے باوجود لوگ کیسے پہچانتے ہیں؟ ماہرہ کا انکشاف

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اکثر و بیشتر کراچی اور لاہور کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جاتی ہیں لیکن لوگ پھر بھی انہیں پہچان لیتے ہیں۔ آرٹس کونسل کراچی میں ہونے والی 17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...