Sorting by

×
Monthly Archives

نومبر 2024

کرم: جھڑپوں میں مزید 3 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 110 تک جا پہنچی

کرم: فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چند روز قبل کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پایا تھا لیکن اس کے باوجود 8 روز سے جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔…
Read More...

جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی عمران خان کرینگے: ترجمان بشریٰ بی بی

پشاور: بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی عمران خان  کریں گے۔ ایک بیان میں مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی اور نہ ہی اس میں شرکت کی، بشریٰ بی بی کا…
Read More...

یکم دسمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: موجودہ 15 دن کے آخری 12 دنوں میں بین الاقوامی قیمتوں میں ہونے والے معمولی اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے یکم دسمبر 2024 سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2.87 فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ تاہم متعلقہ حکام…
Read More...

جنوبی افریقی بولرز کی تباہ کن بولنگ، سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کم ترین اسکور پر آؤٹ

جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے  پہلے میچ میں سری لنکن بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔ ڈربن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم جنوبی افریقا کے…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی یا نہیں، آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ آج ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوجائے گا۔ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی یا نہیں، ٹورنامنٹ ہوگا بھی یا نہیں، آئی سی سی پاکستان کی مانے گا یا بھارت کی سائیڈ لے گا، بورڈ میٹنگ میں آج واضح ہوجائے گا۔  پاکستان نے بورڈ میٹنگ سے…
Read More...

ہیکرز نے بینک کا آئی ٹی سسٹم ہیک کرکے 17 ملین ڈالر چوری کرلیے

کمپالا: یوگنڈا کے مرکزی بینک سے ہیکرز نے 17 ملین ڈالر چوری کرلیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے بینک آف یوگنڈا کے آئی ٹی سسٹمز تک رسائی حاصل کر کے یہ رقم منتقل کی۔ یوگنڈا کے سرکاری اخبار کی رپورٹ میں نامعلوم ذرائع کے حوالے سے…
Read More...

اسرائیلی فوج کے جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پر حملے، مزید 78 شہری شہید

اسرائیلی فوج کے جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پرحملےجاری ہیں جس میں مزید 78 لبنانی شہری شہید  ہوگئے۔ لبنان کی فوج نے اسرائیلی افواج پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے مبینہ…
Read More...

وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی

اسلام آباد:  حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاسی اتحادی اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی…
Read More...

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: وفاقی وزرا

اسلام آباد:  وفاقی وزرا احسن اقبال اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پرتشدد جتھے…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر اپنا موقف آئی سی سی پر واضح کر دیا۔  ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع…
Read More...