Sorting by

×
Daily Archives

مئی 31, 2026

طالبان وفد کے ممکنہ دورۂ برسلز پر 82 عالمی تنظیموں کا اعتراض

برسلز: انسانی حقوق کے شعبے میں سرگرم 82 بین الاقوامی تنظیموں نے جون میں طالبان کے ایک ممکنہ وفد کے برسلز دورے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ سیاسی اور سفارتی روابط قائم کرنے سے گریز کرے۔…
Read More...

ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کا کنسرٹ منسوخ کر دیا، ’میک امریکا گریٹ اگین‘ ریلی کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں منعقد کیے جانے والے مجوزہ کنسرٹ کو اچانک منسوخ کرتے ہوئے اس کی جگہ "میک امریکا گریٹ اگین" (MAGA) ریلی منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل…
Read More...

ایران نے جدید فاسٹ اٹیک کشتی ’27 رجب‘ متعارف کرا دی

تہران: ایران نے اپنی بحری دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ایک جدید فاسٹ اٹیک کشتی "27 رجب" متعارف کرا دی ہے، جسے طویل فاصلے تک کروز میزائل داغنے کی صلاحیت رکھنے والی جدید جنگی کشتی قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ نئی…
Read More...

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کا جدید زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا مشترکہ منصوبہ، 2027 تک آپریشنل بنانے…

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے سمندری سلامتی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے جدید زیرِ آب ڈرونز (Underwater Drones) تیار کرنے کے مشترکہ منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جنہیں 2027 تک عملی استعمال کے لیے تیار کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی…
Read More...

وائٹ ہاؤس نے صدر ٹرمپ کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی، مکمل طور پر صحت مند قرار

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ طبی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں انہیں مکمل طور پر صحت مند اور صدارتی ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے فِٹ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کا طبی معائنہ ایک بار پھر والٹر ریڈ نیشنل ملٹری…
Read More...

حجاج کرام کی وطن واپسی: سامان کے وزن اور آبِ زم زم سے متعلق نئی پالیسی جاری

حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آنے والے حجاج کرام کے لیے ایئرلائنز نے سامان کے وزن اور آبِ زم زم کی ترسیل سے متعلق نئی پالیسی جاری کر دی ہے، جس کے تحت تمام حجاج کو اپنے ذاتی سامان کے ساتھ آبِ زم زم لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اعلامیے کے…
Read More...

چترال اپر نے چترال لوئر کو شکست دے کر کمانڈر پشاور کور جونیئر پولو کپ 2026 اپنے نام کر لیا

چترال اپر نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال لوئر کو شکست دے کر کمانڈر پشاور کور جونیئر پولو کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ چترال میں منعقد ہونے والے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور میدان میں…
Read More...

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: ملائیشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی

جاپان میں جاری ایونٹ میں پاکستان کی پہلی شکست، گرین شرٹس 3 جون کو بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اتریں گے پاکستان کو جاپان میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے اپنے دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ہاتھوں 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ٹیموں کے…
Read More...

پی ایس جی کی چیمپیئنز لیگ فتح کے بعد پیرس میں ہنگامے، سینکڑوں افراد گرفتار، متعدد اہلکار زخمی

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں Paris Saint-Germain کی یوئیفا چیمپیئنز لیگ میں تاریخی فتح کے بعد جشن کا ماحول ہنگامہ آرائی میں تبدیل ہوگیا، جہاں شائقین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں تقریباً 400 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی…
Read More...

لیجنڈ گلوکار عنایت حسین بھٹی کو بچھڑے 27 برس بیت گئے، آواز کا جادو آج بھی قائم

پاکستانی فلم اور موسیقی کی دنیا کے نامور گلوکار، اداکار، ہدایتکار اور فلم ساز عنایت حسین بھٹی کو دنیا سے رخصت ہوئے 27 برس بیت گئے، لیکن ان کی دلکش آواز اور لازوال فن آج بھی شائقین موسیقی کے دلوں میں زندہ ہے۔ عنایت حسین بھٹی کا شمار پاکستان…
Read More...