Sorting by

×
Daily Archives

مئی 28, 2026

امریکا نے اقوامِ متحدہ کی فلسطینی ماہر فرانسسکا البانیز پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے اقوامِ متحدہ کی فلسطینی علاقوں سے متعلق خصوصی ماہر فرانسسکا البانیز کو دوبارہ پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب امریکی عدالت نے ان کے حق میں دیا گیا عارضی ریلیف معطل کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

بندر عباس حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی، امریکی اڈے اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بندر عباس پورٹ کے قریب امریکی فضائی حملوں کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے جوابی کارروائی شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق خطے میں ایک امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جہاں سے مبینہ طور پر ایران پر حملے کیے گئے تھے۔ ایرانی…
Read More...

پاکستان، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کا آغاز آج سے ڈبلن میں ہوگا

ویمنز ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کا آغاز آج 28 مئی سے ڈبلن میں ہوگا، جہاں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم، آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ سیریز کے تمام میچز کاسل ایونیو کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔…
Read More...

حج کے دوران وسیم اکرم کی ’بولنگ اسٹائل‘ رمی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

کرکٹ اسٹار وسیم اکرم کی دورانِ حج ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ رمیِ جمرات کے دوران بولنگ ایکشن کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارتے دکھائی دے رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم نہ صرف مخصوص…
Read More...

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیسٹ میچز ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا…
Read More...

پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا، جبکہ ایشین گیمز کے لیے مقامی کوالیفائنگ معیار بھی حاصل کرلیا۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں دنیا…
Read More...

وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ

منیٰ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے ایک دوسرے کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور…
Read More...

سفارتکاری اسی کانام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے سفارتکاری اسی کا نام ہےکہ امریکا اور چین دونوں سے پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ خطے میں امن کے لیے ہم نے 5 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا چین نے…
Read More...

ایٹمی صلاحیت کے حصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں عبور کیا، نائب امیر جماعت…

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے ایٹمی صلاحیت کےحصول میں ایران کو جن مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان نے انہیں کامیابی سے عبور کیا۔ یوم تکبیر پر اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ 28 مئی یوم تکبیر پاکستان کے مضبوط…
Read More...

لاہور کا کراچی کے ساتھ موازنہ غیر مناسب ہے: میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ کا عملہ گلی محلوں سے آلائشوں کو اٹھا رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ سالڈ ویسٹ کا عملہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر گلی محلوں سےآلائشوں کو اٹھا رہا ہے جبکہ ماضی…
Read More...