Sorting by

×
Daily Archives

مئی 25, 2026

امریکا ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہِ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا۔ بغداد سے عراق ائیر کی پہلی پرواز آئی اے 409 مسافروں کو لے کر آج صبح 4:53 بجے کراچی پہنچی۔ کراچی سے عراق ائیر کی پرواز آئی اے 410 بغداد…
Read More...

کوئٹہ دھماکا: آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی

وفاق اور بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گزشتہ روز خصوصی اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ…
Read More...

آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

کراچی: آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے۔  محکمہ مو سمیات کے مطابق آج سے 31 مئی کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 05 سے07 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کا کہنا ہے کہ سکھر، جیکب…
Read More...

پاکستان ریلوے کا پشاور سے کراچی تک عوام ایکسپریس کا آغاز

سیکرٹری و چیئرمین ریلویز سید مظہر علی شاہ نے نئی ٹرین سروس کا افتتاح پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن میں کیا، افتتاحی تقریب میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی شرکت کی۔ جدید سہولیات سے لیس عوام ایکسپریس میں 8 ایئر کنڈیشنڈ بوگیاں، آرام دہ سیٹوں سمیت…
Read More...

عیدالاضحیٰ کی آمد کیساتھ کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ

اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری قربانی کے لیے جانور خریدتے اور سنبھالتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں، عیدالاضحیٰ کے دوران جانوروں پر چیچڑ مار سپرے ضرور استعمال کریں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ قربانی کے وقت دستانے، ماسک اور حفاظتی…
Read More...

سانحہ چمن پھاٹک: فتنۃ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہوگئی

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں قریبی رہائشی آبادی شدید متاثر ہوئی ہے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ گھروں میں موجود مقامی بلوچ شہری بالخصوص بچے اور خواتین شدید متاثر ہوئے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے متعدد قریبی گھروں، پلازہ اور…
Read More...

سندھ رینجرز کی کارروائی، 2 انتہائی مطلوب ملزمان زخمی ، 5 گرفتار

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی بھتہ وصولی میں ملوث احمد علی مگسی اور وقاص گروہ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کے خلاف کی گئی، دوران کارروائی ملزمان کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار…
Read More...

عوامی ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، اوورلوڈنگ کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو تمام بسوں اور بس سٹینڈز کی چیکنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ مریم نواز شریف نے حکم دیا کہ ہر بس اور بس سٹینڈ پر کرایہ نامہ واضح طور پر آویزاں کیا جائے تاکہ مسافروں سے زائد کرایہ وصول نہ کیا جا سکے،…
Read More...

سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

سوات ایکسپریس وے پر اسماعلیہ کے قریب مسافر وین اور بس کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق بس سڑک کنارےکھڑی تھی کہ پیچھے سےآنے والی وین تیز رفتاری کے باعث اس سے جا…
Read More...

گوجرہ: رکشہ اور موٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل رکشہ سمندری سے گوجرہ آ رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل اس سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ حادثے کے دوران ایک دوسری موٹر سائیکل بھی رکشے سے جا…
Read More...