Sorting by

×
Daily Archives

مئی 24, 2026

امریکہ کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی منظوری لازمی…

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی منظوری لازمی ہوگی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ملک کے تمام اہم اور اسٹریٹجک فیصلے سپریم نیشنل سیکیورٹی…
Read More...

بنوں میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ہلاک دہشتگردوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل

نوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک ہونے والوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر گزشتہ روز آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران 2 خوارجی سرغنوں…
Read More...

حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی: حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 28 مئی تک تعطیل ہوں گی۔ حکومتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 9 تا 11 ذی الحج 1447…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد مقامی امن کمیٹی کے ارکان تھے ۔ پولیس کے مطابق حملہ آور امن کمیٹی کے ایک رکن کو اغوا کرکے ساتھ لے…
Read More...

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ کا اہم اجلاس طلب، ایران امریکہ مجوزہ معاہدے پر غور ہوگا

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ملک کی سکیورٹی کابینہ کا ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں امریکہ اور ایران کے درمیان زیر غور متوقع امن معاہدے کی تفصیلات پر غور کیا جائے گا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے اس…
Read More...

پاکستان اور چین کے درمیان نمک کی صنعت میں تاریخی معاہدہ، معدنی شعبے میں نئی پیش رفت

پاکستان کے معدنی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں Pak Salt Corporation اور China National Salt Industry Group کے درمیان طویل المدتی اسٹریٹجک تعاون کے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ اس شراکت داری کا مقصد پاکستان کے راک…
Read More...

آئندہ چند گھنٹوں میں دنیا کو “اچھی خبر” مل سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں “اہم پیش رفت” ہوئی ہے اور آئندہ چند گھنٹوں میں دنیا کو “اچھی خبر” مل سکتی ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ یہ ابھی حتمی معاہدہ نہیں ہوگا۔ بھارت کے دورے کے دوران نئی دہلی میں…
Read More...

سعودی عرب نے حج سکیورٹی کے لیے فضائی دفاعی حصار قائم کر دیا

سعودی عرب نے حج کے دوران حجاج کرام کے تحفظ اور مقدس مقامات کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جامع دفاعی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق مسجد الحرام کے اطراف مضبوط فضائی دفاعی حصار قائم کر دیا گیا ہے جبکہ حج کے اہم مقامات…
Read More...

ایران امریکہ کشیدگی: 27 ممالک نے مالی مدد کے لیے عالمی بینک سے رجوع کر لیا

ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگی صورتحال کے باعث عالمی معیشت دباؤ کا شکار ہو گئی ہے، جس کے بعد 27 ممالک نے مالی معاونت کے لیے World Bank سے رجوع کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ 27 ممالک اُن…
Read More...

پاکستانی فلم انڈسٹری کے عظیم مزاحیہ اداکار رنگیلا کی 22 ویں برسی آج منائی جائے گی

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار، ہدایت کار، گلوکار اور پروڈیوسر رنگیلا کی 22 ویں برسی آج 24 مئی کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ رنگیلا، جن کا اصل نام سعید خان تھا، یکم جنوری 1937 کو افغانستان میں پیدا ہوئے۔ کم عمری میں…
Read More...