Sorting by

×
Daily Archives

مئی 23, 2026

سلامتی کونسل میں پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور

پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے بتایا کہ رپورٹ علاقائی بحرانوں اور موضوعاتی امور پر کارروائیوں کو اجاگر کرتی ہے، سالانہ رپورٹ شفافیت اور جوابدہی کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے۔ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں عالمی تنازعات، امن و سلامتی اور…
Read More...

دکی میں کوئلہ کان حادثے کا ریسکیو آپریشن مکمل، 5 مزدوروں کو زندہ نکال لیا گیا، ایک کی لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ، کان میں پھنسے 6 کان کنوں میں سے 5 کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ ایک کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف مائینز کے…
Read More...

پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 خوارج ہلاک

بلوچستان کے علاقے پشین میں واقعہ سرخاب کیمپ میں سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرخاب کیمپ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے ایک…
Read More...

پاکستان میں جہاز توڑنے کی صنعت کے فروغ کیلیے نئی قانون سازی منظور

اسلام آباد: پاکستان نے جہاز توڑنے کی صنعت کو فروغ دینے اور بین الاقوامی ماحولیاتی معیارات پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلیے نئی بحری قانون سازی منظور کر لی۔ سینیٹ نے ’’انوائرمنٹلی ساؤنڈ مینجمنٹ آف انوینٹری آف ہیزرڈس میٹریل آن شپس بل 2026‘‘…
Read More...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 مئی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔ …
Read More...