Sorting by

×
Daily Archives

مئی 23, 2026

قومی ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ کوچ کی تلاش شروع، پی سی بی نے درخواستیں طلب کر لیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی وائٹ بال ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ کوچ کی تلاش کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق بیٹنگ کوچ کے امیدوار کے لیے کم از کم لیول ٹو کوچنگ…
Read More...

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، متعدد فائنلز میں رسائی

چین میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے مختلف کیٹیگریز کے فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جس پر پاکستانی اسکواش حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بوائز انڈر 15 ایونٹ کے سیمی فائنل میں…
Read More...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: مریم نواز کا سخت ایکشن، خاتون کو ہراساں کرنے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس کا…

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ ہراسانی اور دھمکیوں کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اور مؤثر کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ مومنہ…
Read More...

امریکا سے مذاکرات کی کوششیں، فیلڈمارشل عاصم منیرکی ایرانی صدر سے ملاقات

پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیرنے ایران کے…
Read More...

محکمہ موسمیات نے پیر سے رواں ماہ کے آخر میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا

محکمہ موسمیات نے پیر سے رواں ماہ کے آخر میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نےسماکو انٹرویو میں کہا پیر سے رواں ماہ کے آخر میں ملک بھر میں ہیٹ ویو کا امکان ہے،وسطی پنجاب،جنوبی پنجاب،سندھ اور جنوبی پختونخوا کے…
Read More...

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن بعد سونا پھر سستا ہوگیا

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2200 روپےسستا ہوکر473162 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1886 روپے کم ہوکر 405660 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت…
Read More...

شینژو 23 مشن کی روانگی کا وقت مقرر، چین کا نیا انسانی خلائی سفر آج رات روانہ ہوگا

چین کے انسانی خلائی پروگرام کے تحت شینژو 23 خلائی جہاز آج رات 11 بج کر 8 منٹ پر خلا کے لیے روانہ ہوگا۔ یہ لانچ شمال مغربی چین میں واقع جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کیا جائے گا، جس کی تصدیق چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی نے ہفتے کے روز کی ہے۔…
Read More...

سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ، کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا۔  محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے 31 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اندرونِ سندھ کے کئی اضلاع میں…
Read More...

حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم لانے کے حوالے سے تاجروں کے مطالبے پر غور کی یقین دہانی

اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تاجروں نے بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز پیش کیں۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کی قیادت میں وفد نے ریٹیل اور ہول سیل شعبے کے…
Read More...

راولپنڈی؛ ڈی ایچ کیو اسپتال میں کولنگ یونٹ کا کمپریسر پھٹنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی

راولپنڈی کےڈی ایچ کیو اسپتال میں مرمت کے دوران کولنگ یونٹ کا کمپریسر پھٹنے سے دھماکا ہوگیا۔ اسپتال انتظامیہ کےمطابق کمپریسر پھٹنے کے واقعے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر ہولی فیملی اسپتال کے برن یونٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔…
Read More...