Sorting by

×
Daily Archives

مئی 21, 2026

پاکستان کا ایک سے 3 ماہ تک کے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بنانے کا فیصلہ

مشرق وسطیٰ بحران کے بعد پاکستان کا توانائی سیکیورٹی کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے،جس کے تحت ایک سے 3 ماہ تک کے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائربنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے،پاکستان اسٹریٹجک ذخائر کیلئے دوست ممالک کے تعاون سے قائم کرے گا۔ مشرقِ…
Read More...

پاکستان اور آئی ایم ایف کا نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ پرمذاکرات آئندہ دنوں میں بھی جاری رکھنےکا فیصلہ کیاہے جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان پر ٹیکس نیٹ بڑھانے، ٹیکس وصولی بہتر بنانے اور معاشی اصلاحات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن چیف…
Read More...

پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر مملکت کی جانب سے اعزاز میں عشائیہ

اسماعیلی برادری کے 50 ویں روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان 6 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری نے نور خان ائر بیس پر استقبال کیا۔ ایوان صدر میں معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔  صدر زرداری کی جانب سے معزز مہمان کے…
Read More...

بینکس، مالیاتی ادارے اور اسٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف2روز کھلے رہیں گے

اسٹیٹ بینک، کمرشل بینکس اور اسٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف 2 روز کھلے رہیں گے۔ منگل سے جمعرات حکومت نے عید قرباں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، 26 مئی چاند رات سے عید کے دوسرے روز 28 مئی تک اسٹاک مارکیٹ،اسٹیٹ بینک اور بینکس بند رہیں گے۔ اسٹیٹ…
Read More...

وزیر داخلہ محسن نقوی پھر ایران پہنچ گئے، ثالثی کی کوششوں میں غیر معمولی تیزی .

اسلام آباد:  امریکہ ، ایران تنازعے کے حل کے لیے پاکستان کی ثالثی کے حوالے سے جاری کوششوں میں تیزی ، وزیر داخلہ محسن نقوی دو دن کے وفقے کے بعد دوبارہ ایران چا پہنچے ، جہان ان کی ایران کے صدر اور دیگر اعلی حکومتی شخصیات سے مزید ملاقاتیں، عرب…
Read More...