Sorting by

×
Daily Archives

مئی 21, 2026

ریڈیو کیرولائن کی غلطی، شاہ چارلس کی وفات کا جھوٹا اعلان نشر، معذرت کرلی

Radio Caroline نے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث برطانیہ کے بادشاہ King Charles III کی وفات سے متعلق غلط اعلان نشر ہونے پر باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔ ریڈیو انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی دوپہر مشرقی ایسکس کے شہر مالڈن میں قائم مرکزی…
Read More...

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن میں بڑی کامیابی

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کو آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف تور ثاقب 4 دیگر دہشت…
Read More...

پنجاب میں ائیر بیسز اور ائیرپورٹس کے اطراف دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ کے مطابق حساس فضائی تنصیبات کے اطراف 13 کلومیٹر کے دائرے میں مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ فلائٹ آپریشنز کو محفوظ بنایا جا سکے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ لاہور سے جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب حکومت نے…
Read More...

ایران نے آبنائے ہرمز میں نئی واٹر ویز اتھارٹی قائم کر دی، بحری اجازت لازمی قرار

ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق ایک نئی واٹر ویز اتھارٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے اس اہم بحری گزرگاہ سے گزرنے والے تمام جہازوں کے لیے پیشگی اجازت کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اب آبنائے ہرمز کے ان علاقوں سے گزرنے والے بحری…
Read More...

امریکا نے سابق کیوبن صدر راؤل کاسترو پر قتل کی سازش کا مقدمہ دائر کر دیا

سابق کیوبن صدر Raúl Castro پر امریکا نے قتل کی سازش اور امریکی شہریوں کی ہلاکت کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق قائم مقام اٹارنی جنرل نے راؤل کاسترو سمیت پانچ دیگر افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں امریکی…
Read More...

افریقی ممالک میں ایبولا وائرس کی وبا، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

پاکستانی وزارت صحت نےایبولا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر پیشگی حفاظتی اقدامات شروع کر دیئے ہیں، وزارت صحت کی جانب سے قومی ادارہ صحت کو ضروری اقدامات کرنے اور لیبارٹری کٹس دستیاب رکھنےکی ہدایت جاری کردی گئی۔ وزارت صحت نے بارڈر ہیلتھ سروسز…
Read More...

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی و رہنما 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف 26 نومبر ،سپریم کورٹ و دیگر احتجاجوں پر درج مقدمات میں 243 ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے تمام متعلقہ پی ٹی آئی ایم این ایز اور رہنماوں کو 23 جولائی…
Read More...

ورلڈ بنک کا پاکستان میں صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا اعلان

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ورلڈ بنک کے نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان کے صحت کے شعبے پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت نے ہیلتھ کے شعبے جاری اصلاحات اور اقدام بارے میں ورلڈ بینک کو بتایا جس…
Read More...

ججز آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں نئے بھرتی ہونے والے سول ججوں کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، رجسٹرار ہائیکورٹ نے حلف لیا، تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ ڈی جی جوڈیشل اکیڈمی جسٹس ریٹائرڈ سردار احمد…
Read More...

وزیرِ اعظم کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے  منظوری کے بعد وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ای سی سی میں بطور رکن شامل کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری دے دی گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ…
Read More...