Sorting by

×
Daily Archives

مئی 20, 2026

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیئے تو قانون اپنا راستہ بنائے گا، چیف جسٹس

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ بانی کے وکیل سلمان صفدر بیماری کے باعث پیش نہیں ہو سکے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیئے اگر سلمان…
Read More...

راجا پرویز اشرف نے انمول پنکی سے تعلق کے الزام کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے ڈرگز کوئین انمول پنکی کے اپنے حوالے سے الزامات کا معاملہ قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی میں اٹھا دیا۔ بولے بے داغ سیاسی زندگی گزاری۔ بغیر تصدیق میرا نام لے کر میرے لیے مشکلات پیدا کی گئیں۔ کوکین کوئین انمول…
Read More...

پاک چین برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ حکومت اور اپوزیشن نے یک زبان ہو کر چین کو پاکستان کا بہترین دوست اور شراکت دارقرار دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں قرارداد وفاقی وزیر برائے…
Read More...

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند

ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں اور آپریشنل اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستان ریلوے نے مختلف سیکشنز پر چلنے والی 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔ بولان میل، خوشحال خان خٹک اور مہران ایکسپریس، چمن پسنجر، ماروی اور سمن سرکار ایکسپریس بھی بند کردیا…
Read More...

مکہ میں پاکستانی حاجیوں کا احتجاج، ناقص رہائش نے انتظامات پر سوال اٹھا دیے

مکہ مکرمہ میں موجود پاکستانی عازمین حج نے وزارت مذہبی امور کے انتظامات پر سنگین تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے رہائشی سہولیات کی خراب صورتحال بے نقاب کر دی۔ حاجیوں کے مطابق اضافی اخراجات ادا کرنے کے باوجود انہیں ایسی عمارتوں میں رکھا گیا جو نہ
Read More...

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا تھا۔ محسن نقوی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیاں کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی تھی۔…
Read More...

سندھ کے 20 اضلاع میں 31 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلا دیے گئے

انتظامیہ کے مطابق اب تک سب سے نمایاں کارکردگی لاڑکانہ ڈویژن کی رہی ہے، جہاں سب سے زیادہ یعنی 9 لاکھ 75 ہزار بچوں کو ویکسین دی گئی ہے۔ دوسری جانب، صوبائی دارالحکومت کراچی کی 89 یونین کونسلز (UCs) میں خصوصی انسدادِ پولیو بوسٹر مہم اپنے…
Read More...

ژوب میں ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 2 خواتین اور ایک 8 سالہ بچہ شامل ہے، جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار تمام افراد…
Read More...

خیبرپختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب

2 خوارج کی منظر عام پر آنے والی آڈیو لیک نے فتنہ الخوارج اور خیبر پختونخوا کی حکمران سیاسی جماعت کے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کر دیا، افغانستان میں موجود خوارجی سرغنہ بادشاہ اور جنوبی وزیرستان میں موجود خوارجی سرغنہ راکٹی کی آڈیو لیک منظر عام پر…
Read More...

مستحق و نادار افراد کو سہولیات کی فراہمی ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ نے ملاقات کی، جس میں ایم ڈی بیت المال نے وزیرِ اعظم کو ادارے کی کارکردگی پر جائزہ پیش کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی…
Read More...