Sorting by

×
Daily Archives

مئی 19, 2026

پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی

ملالہ یوسفزئی نے لندن میں ورلڈ ایجوکیشن فورم میں خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ترقی کے سفر میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ ملالہ نے کانفرنس میں فلسطین،لبنان اور افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ ان کا…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ جائیں گے

سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء اور دیگر حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں رواں برس کے…
Read More...

اپوزیشن گرینڈ الائنس کا جمعے کو مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

اپوزیشن گرینڈ الائنس نے جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی…
Read More...

چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو بہترین ڈپلومیٹ میڈل سے نواز دیا

وزارت خارجہ بیجنگ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں خلیل ہاشمی کو یہ تمغہ پیش کیا گیا، انہیں یہ اعزاز غیر معمولی سفارتی صلاحیتوں اور پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں انمول شراکت کے اعتراف میں دیا گیا۔ سفیر خلیل ہاشمی چین میں خدمات انجام دینے…
Read More...

خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے  زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان کر دیا۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت 2لاکھ 25ہزارٹن گندم زمینداروں سےخریدنےجارہی ہے۔  انہوں نے بتایا کہ  کے پی حکومت…
Read More...

سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف

اسلام آباد: ایک اہم پیشرفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل میں اپنی والدہ سے ملاقات کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ یہ پیشرفت رازداری سے جاری کوششوں اور بیک چینل رابطوں کا نتیجہ ہے جن کا مقصد فیملی کی…
Read More...

 تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اہم سربراہی اجلاس، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد:     تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کا اہم ترین سربراہی اجلاس تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں سینئر قانون دان اور معروف سیاستدان چوہدری اعتزاز احسن نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی اور…
Read More...