Sorting by

×
Daily Archives

مئی 18, 2026

مسلسل تین ماہ سے سرپلس رہنے والا ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا

پاکستان کا جاری کھاتہ ایک بار پھر خسارے میں چلا گیا،مسلسل تین ماہ تک سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےجاری کردہ اعدادوشمار کےمطابق اپریل 2026 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے کا…
Read More...

بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد سے کم فنڈز مختص کرنے کی تجویز

بجٹ 2026،27 کے لیے وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے مذاکرات جاری ہے۔ آئی ایم ایف کو پہلے سے جاری ترقیاتی منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ سرکاری پروکیورمنٹ کیلئے وفاق اور صوبوں میں آن لائن نظام بھی نافذ ہوگا۔…
Read More...

باجوڑ اور جیکب آباد میں پولیو ٹیموں پر حملے، دو پولیس اہلکارشہید، پولیو ورکر زخمی

باجوڑ اور جیکب آباد میں پولیو ٹیموں پر حملوں میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ خاتون پولیو ورکر زخمی ہوگئیں۔ باجوڑکی تحصیل سلارزئی میں دوالگ الگ واقعات میں پولیو ٹیموں پر فائرنگ سے ٹیموں کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکارشہید ہوگئے۔ ملزمان کی…
Read More...

وزیرِ اعظم سے نیول چیف کی ملاقات، پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بحری دفاع، پیشہ ورانہ تیاریوں اور قومی سلامتی سے…
Read More...

مہنگائی کے سائے میں مویشی منڈیاں آباد، بیوپاری پُر امید، شہری پریشان

لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مویشی منڈیاں قائم ہو چکی ہیں، ان منڈیوں میں بیوپاری اپنے جانوروں کے ہمراہ ڈیرے ڈال چکے ہیں جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد روزانہ منڈیوں کا رخ کر رہی ہے، منڈیاں عید کے تیسرے…
Read More...

باکو میں اپنی چھت اپنا گھر” کا پویلین غیرملکی مہمانوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز آج اس تاریخی منصوبوں کا باکو میں شوکیس کریں گی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت کا اپنی چھت اپنا گھر پروگرام دنیا کا سب سے بڑا اور منفرد پروگرام ہے، اس پروگرام کے تحت 1 لاکھ گھر مکمل ہوچکے…
Read More...

وزیراعظم نے دکانوں اور مارکیٹوں کے اوقات کارسے متعلق پابندی میں نرمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم نے دکانوں اور مارکیٹوں کے اوقات کار سے متعلق پابندی میں نرمی کر دی ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق تمام دکانیں ، بازار ، مارکیٹس اور شاپنگ مالز اکتیس مئی تک رات آٹھ بجے بندش کی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے,وزیراعظم نے 6 اپریل کے نوٹیفکیشن سے…
Read More...

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پرامید ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کے حوالے سے پرامید ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ یہ ہماری تاریخ کے…
Read More...

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے سوات اور  ملاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9…
Read More...

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھکر…
Read More...