تامل فلم انڈسٹری کے سینئر پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر فلم پروڈیوسر کے راجن نے مبینہ طور پر چنئی میں دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ پروڈیوسر نے چنئی کے آدیار دریا میں چھلانگ لگائی۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس…
Read More...
Read More...