Sorting by

×
Daily Archives

مئی 17, 2026

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ سیزن 1448 ہجری کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

سعودی وزارت حج وعمرہ  نے عمرہ سیزن 1448 ہجری کے آغاز، ویزا اجرا اور زائرین کی آمد و روانگی سے متعلق اہم تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین 15 ذوالحجہ 1448 ہجری سے مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں…
Read More...

سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 232 رنز پر آؤٹ، بنگلادیش کو 156 رنز کی برتری حاصل

بنگلادیش کے خلاف سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 232 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جبکہ دوسرے دن کے اختتام تک بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنا لیے ہیں۔ میزبان ٹیم کو مجموعی طور پر 156 رنز…
Read More...

پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انمول عرف پنکی زہر بیچتی تھی، ان کا پورا نیٹ ورک ہے، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدہ نہیں لیا۔ شرجیل انعام میمن نے بی آر ٹی ریڈ لائن کا دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
Read More...

گورنر خیبر پختونخوا سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ملاقات

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش، پنجاب سے گندم اور آٹے پر عائد پابندی، امن و امان اور دیگر اہم صوبائی امور پر تبادلہ خیال…
Read More...

ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 21 فیصد اضافہ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن اور ریگولیٹری کمپلائنس میں نمایاں بہتری آگئی۔ رواں سال فروری سے اپریل کے دوران 10 ہزار 511 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے…
Read More...

امریکا نے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم اور قابل اعتماد شراکت دار قرار دیدیا

امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم اور قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا ہے۔ ایڈمرل بریڈ کوپر کےمطابق پاکستان خطےمیں داعش خراسان…
Read More...

محکمہ موسمیات کی آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پیشگوئی کردی۔ لاہور میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے,محکمہ موسمیات کےمطابق شہرکا موسم انتہائی گرم اور خشک رہےگا جبکہ آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان…
Read More...

صارفین سے بجلی بلز میں 9 روپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف

ایف بی آر نےتوانائی سیکٹرکو ہی ٹیکس کولیکشن ایجنٹ بنا دیا،صارفین سےبجلی بلزمیں نوروپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہےکہ بجلی بلز میں مجموعی طور پر 6 مختلف اقسام کے ٹیکس شامل ہیں،جن میں 18 فیصد جنرل سیلز…
Read More...

دبئی میں ٹیلی کام فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی، چین، امریکہ اور یو اے ای کی مشترکہ کارروائی میں 276…

چین، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کی پولیس نے دبئی میں ایک بڑی مشترکہ کارروائی کے دوران ٹیلی کام اور آن لائن فراڈ میں ملوث 276 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق یہ بین الاقوامی سطح پر اپنی نوعیت…
Read More...

بھارتی آرمی چیف ’’بنیان مرصوص‘‘ اور ’’معرکۂ حق‘‘ کو یاد رکھیں، طاہر محمود اشرفی

وزیراعظم کے مشیر، پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر اور پاکستان علما کونسل کے چئیرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے آرمی چیف کو پاکستان کو دھمکیاں دینے کے بجائے گزشتہ سال مئی میں ہونے والے ’’بنیان مرصوص‘‘ اور ’’معرکۂ
Read More...