Sorting by

×
Daily Archives

مئی 16, 2026

را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کا اعتراف، پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود الگ تھلگ ہو رہا…

بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کے سابق سربراہ A. S. Dulat نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں بلکہ بھارت خود سفارتی تنہائی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں…
Read More...

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے پاکستان سے مذاکرات کی حمایت کر دی

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ Farooq Abdullah نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے بھارتی انتہاپسند تنظیم Rashtriya Swayamsevak Sangh اور سابق بھارتی آرمی چیف Manoj Naravane کے حالیہ بیانات کو مثبت پیش رفت قرار دیا…
Read More...

آئی سی سی بورڈ میٹنگ بھارت میں طلب، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑی تبدیلیوں پر غور

جے شاہ کی زیر صدارت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اہم بورڈ میٹنگ رواں ماہ بھارت میں منعقد ہوگی، جہاں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فارمیٹ میں ممکنہ بڑی تبدیلیوں پر غور کیا جائے گا۔ کرکٹ ویب سائٹس کے مطابق آئی سی سی بورڈ اجلاس 30 اور 31 مئی…
Read More...

بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

سلہٹ میں جاری پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، اس لیے قومی ٹیم کے لیے یہ مقابلہ نہایت اہمیت…
Read More...

لاہور کے تھیٹرز میں پرانے اوقات بحال، ڈراموں کی نمائش رات ایک بجے تک جاری رہے گی

لاہور: شہر لاہور کے تمام بڑے تھیٹرز میں اسٹیج ڈراموں کے پرانے اوقات کار آج سے دوبارہ بحال کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد تھیٹر انڈسٹری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف تھیٹر ہالز میں آج سے نئے اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہو…
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 7روپے 23 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت311 روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا…
Read More...

خیبرپختونخوا میں سیلاب بحالی منصوبوں میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف

پشاور:  خیبرپختونخوا میں سیلاب بحالی منصوبوں میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، کوہستان سکینڈل کے بعد ایک اور بڑا معاملہ سامنے آگیا۔ اپر و لوئر دیر سیلاب کے بعد بحالی کے کاموں میں تاخیر پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں سوالات اٹھائے…
Read More...

حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد: حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی۔ سینیٹ میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کمیٹی بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، قانون میں اجازت نہیں ہے کہ ان ملاقاتوں کو سیاسی مقاصد کے لیے…
Read More...

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز پیش کردی۔ جمعہ کو  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گورنر نے…
Read More...

سندھ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کردیا۔ کراچی میں مارکیٹوں، دکانوں، شاپنگ سینٹرز ، ہوٹل، ریسٹورنٹس پر وقت سے متعلق عائد پابندی ختم ہوگئی۔ سندھ حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت گزشتہ ماہ جاری نوٹیفیکشن ختم…
Read More...