Sorting by

×
Daily Archives

مئی 14, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 528 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ…
Read More...

آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے…

نئے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے تکنیکی مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف وفد کو ڈیٹا شیئرنگ شروع کردی۔ نئے بجٹ میں 400 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس اقدامات تجویز کئے جارہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو بجٹ سازی کی اہم ذمہ داری مل…
Read More...

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026 نافذ ہو گیا

پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی کا بل منظور ہونےکے بعد  ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026‘‘فوری نافذ ہوگیا ،   شیری رحمان نے بل کی منظوری کو تاریخی ماحولیاتی کامیابی قرار دیدیا ۔ بل…
Read More...

قومی اسمبلی نے پولیو کے خاتمے کیلئے سخت قوانین نافذ کرنے کی منظوری دے دی

اب بچوں کو پولیو کے بچاؤ کے قطرے نہ پلوانے پر والدین کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی اسمبلی نے قانون کی منطوری دے دی، پولیو ویکسیشن کا نادرا سے سرٹیفکیٹ لینا لازمی قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے  پولیو  کے خاتمے کیلئے…
Read More...

صدرمسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی

صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی۔ وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے جاتی امرا کے دورہ میں نواز شریف کو سیاسی و معاشی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے ۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر وزرا بھی…
Read More...