Sorting by

×
Daily Archives

مئی 14, 2026

امریکی معاون وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے 11 اور 12 اپریل کو پاکستان کے دورے کو سراہا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان تمام مسائل کے حل کے لیے…
Read More...

ٹرمپ سے مثبت ملاقات کے بعد چین نے امریکی کمپنیوں کیلئے دروازے کھولنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر Donald Trump اور چینی صدر Xi Jinping کے درمیان Beijing میں ہونے والی اہم ملاقات کے بعد China نے امریکی کمپنیوں کیلئے اپنی منڈی مزید کھولنے کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں دونوں رہنماؤں کے…
Read More...

سٹیٹ بینک  کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئی۔…
Read More...

سرکاری افسران کے اثاثےدسمبر  2026 سے پبلک کرنے کا فیصلہ

سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 سے پبلک کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا،  سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اثاثے ڈیجیٹل نظام کے تحت ظاہر کیے جائیں گے، قائمہ کمیٹی خزانہ نے خشک دودھ کی متنازع نیلامی پر کسٹمز حکام سے رپورٹ طلب کرلی…
Read More...

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جانوروں کے ذبیحہ کیلئے نئے سخت قواعد نافذ

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی حکومت نے جانوروں کے ذبیحہ سے متعلق نئے سخت قواعد نافذ کر دیے ہیں، جن کے تحت گائے، بیل، بھینس اور بچھڑوں سمیت کسی بھی جانور کو فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر ذبح نہیں کیا جا سکے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری…
Read More...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2026منظور کرلیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل دوہزار چھبیس منظور کرلیا، بینک ڈیفالٹرز کو نوے دن میں تین نوٹس جاری ہوں گے جبکہ عدم ادائیگی پر بینک پراپرٹی قبضے میں لے سکیں گے۔ بل کے مطابق قرض کی عدم ادائیگی کی صورت میں…
Read More...

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

سری لنکا کے گریم لا بروئے تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، گریم لا بروئے 1986 سے 1992 کے درمیان 9 ٹیسٹ اور 44 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے احسن رضا، رچرڈ کیٹلبرو اور کمار…
Read More...

ایوان صدر میں عسکری اعزازات تقسیم ، صدر مملکت نے فوجی افسران اور جوانوں کو ایوارڈز سے نوازا

ایوان صدر میں عسکری اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی خدمات کے اعتراف میں فوجی افسران اور جوانوں کو ایوارڈز سے نوازا ۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کو ستارہ بسالت  سے نوازا…
Read More...

یوکرینی ڈرون واقعے کے بعد یورپی ملک لٹویا میں سیاسی بحران، وزیراعظم مستعفی

یورپی ملک Latvia کی وزیراعظم Evika Siliņa نے بڑھتے ہوئے سیاسی دباؤ اور حکومتی اتحاد ٹوٹنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی بحران کی ابتدا 7 مئی کو اس وقت ہوئی جب Ukraine کے دو جنگی ڈرون…
Read More...