Sorting by

×
Daily Archives

مئی 12, 2026

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ آج سے شروع، 14 ٹیمیں حصہ لیں گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیرِ اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ کا آغاز آج منگل سے ہو رہا ہے، جس میں ملک بھر کی 14 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی۔ ٹورنامنٹ 12 مئی سے 21 جون تک جاری رہے گا، جبکہ میچز…
Read More...

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے بنگلادیش نے268 رنز کا ہدف دے دیا

پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے، جس کے بعد میچ انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ بنگلادیشی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 240…
Read More...

وزیر اعطم کا اپنی جان قربان کرکے کوہاٹ کو تباہی سے بچانے والے شہری لیاقت کو خراج تحسین

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ کے قریب بہادر شہری لیاقت کی جانب سے اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے لیاقت نے دہشت…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 571 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری…
Read More...

پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے کتنی رقم وصول کی گئی؟ تفصیلات جاری

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی وصولی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ دستاویز کے مطابق 9 ماہ کے دوران صارفین سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 12کھرب 5ارب 18کروڑ وصول کئے گئے، مارچ میں صارفین سے ایک کھرب…
Read More...

پاکستان میں موجود ایرانی طیارے کا کسی ہنگامی صورتحال سےکوئی تعلق نہیں،ترجمان

پاکستان نے کولمبیا براڈ کاسٹنگ سسٹم نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ گمرا ہ کن اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، ایران اور امریکا کے طیارے اسلام آباد مذاکرات کے دوران سفارتی عملے کی نقل وحرکت کیلئے…
Read More...

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ باضابطہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے وفاقی بجٹ کی تجاویز اور سفارشات کی تیاری کے پیش نظر آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا، نیا بجٹ…
Read More...

خام تیل کی عالمی رسد میں ہفتہ وار 10 کروڑ بیرل کی کمی کا خدشہ

آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہی تو مارکیٹ کو ہر ہفتے 10 کروڑ بیرل تیل کی کمی کا سامنا ہوگا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق سی ای او آرامکو نے کہا کہ جنگ سے پہلے آبنائے ہرمز سے روزانہ 70…
Read More...

سینیٹ: پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے

اسلام آباد: سینیٹ میں پارلیمنٹرینز  اور ان کے اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سہولت کے حصول سے متعلق بل پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک ہو گئے۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کیا۔ اس کے…
Read More...

صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

صدرمملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال،افغانستان سے متعلق امور اور خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات…
Read More...