Sorting by

×
Daily Archives

مئی 11, 2026

آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل خارج، شہری کی رقم واپس کرنے کی ہدایت

وفاقی آئینی عدالت نے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل خارج کرتے ہوئے شہری کی رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ہیکرز بینکوں کے سسٹم کے اندر ہوتے ہیں اور بینکوں کا فرض ہے کہ وہ اپنے نظام کو محفوظ…
Read More...

اراضی معاوضہ ادائیگی کیلئے نیا طریقہ کار متعارف

خیبرپختونخوا میں اراضی معاوضہ ادائیگی کیلئے نیاطریقہ کار جاری کردیا گیا۔ اکاؤنٹنٹ جنرل آفس نے لینڈایکوزیشن کمپنسیشن کا طریقہ کارواضح کردیا۔ اعلامیے کے مطابق معاوضہ ادائیگیاں ٹرانسفرانٹری کے ذریعے کنسولیڈیٹڈفنڈ سے ہوں گی۔ رقم پہلے پبلک…
Read More...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت وہ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ٹرمپ کی بیجنگ آمد کے موقع پر جمعرات کی شام ان کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ بھی دیا جائے گا۔ ترجمان کا…
Read More...

ایران نے امریکی تجاویز کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قرار دے دیا

ایران نے امریکا کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مطالبات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرائط کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران کی جانب سے بھیجی گئی تجاویز میں امریکا…
Read More...

ٹرمپ نے امریکی امن تجویز پر ایران کے ردعمل کو ناقابل قبول قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی امریکی امن تجویز پر ایران کے ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’’مکمل طور پر ناقابل قبول‘‘ قرار دے دیا۔ امریکی صدر نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا: ’’میں نے ابھی…
Read More...

مشرق وسطیٰ کشیدگی، ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 8 فیصد کمی

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3 ارب 50 کروڑ ڈالر وطن…
Read More...

تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسن شناوترا پیرول پر رہا

تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسن شناوترا کو آٹھ ماہ قید کاٹنے کے بعد پیرول پر رہا کر دیا گیا، جہاں جیل سے باہر آتے ہی ان کے حامیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ رپورٹس کے مطابق 76 سالہ ارب پتی سیاستدان پیر کے روز کلونگ پریم جیل سے رہا ہوئے۔…
Read More...

پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا

پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے جہاں میزبان بنگلہ دیشی ٹیم دو وکٹوں کے نقصان پر 66 رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز جاری رکھے ہوئے ہے۔ بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 413 رنز…
Read More...

آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کے لیے اپنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جہاں آسٹریلوی ٹیم تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ اسکواڈ میں کئی اہم کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اعلان کردہ…
Read More...

اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یومِ پیدائش آج منایا جا رہا ہے

اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے فن اور ادب سے محبت کرنے والے آج ان کا یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔ اردو افسانہ نگاری میں سعادت حسن منٹو کا نام ایک ایسے ادیب کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے معاشرتی حقیقتوں کو بے باکی اور جرات…
Read More...