Sorting by

×
Daily Archives

مئی 8, 2026

دفاعِ وطن اور عوامی تحفظ کیلئے سیاسی و عسکری قیادت کا فولادی عزم

اسلام آباد:  دفاعِ وطن اورعوامی تحفظ کیلئے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کا فولادی عزم برقرار ہے۔ گزشتہ سال پاکستان نے بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کے فیصلہ کن اور بھرپور جواب سے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا۔ نائب وزیراعظم اسحاق…
Read More...

روس میں پاکستانی سفارتخانے کی معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی تقریب

ماسکو:روس میں پاکستانی سفارتخانے میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان کی قومی یکجہتی، استقامت اور علاقائی امن و استحکام سے وابستگی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں روس میں…
Read More...

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا

اسلام آباد:  آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق آج آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے کیس کا جائزہ لیا جائے…
Read More...

ایران امریکہ جھڑپ کے فوراً بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران اور امریکہ کے درمیان آبنائے ہرمز میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد جمعہ کی صبح ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ان جھڑپوں کے بعد عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2.3 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 102.40 ڈالر فی بیرل تک…
Read More...

پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد:  پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اسلام آباد میں بینظیر نشوونما پروگرام کے جائزہ اجلاس کو بتایا گیا کہ آغا خان یونیورسٹی کی آزادانہ تحقیق کے مطابق خواتین بینیفشریز کے بچوں میں غذائی…
Read More...

قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں

اسلام آباد: قطر سے سستی گیس ملنے کی امید  پر پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کر دیں۔  پاکستان دو کارگوز  ’’ٹرم کنٹریکٹ‘‘ کی شرح پر حاصل کر سکتا ہے جو برینٹ خام تیل کی قیمتوں کے 13.37 فیصد کے برابر ہے۔ پاکستان نے جمعرات…
Read More...

پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا

پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا۔ خیبر پختونخوا کی فلور ملز انڈسٹری کا زیادہ تر انحصار پنجاب سے آنے والی گندم پر ہے، صوبے میں سالانہ 12 لاکھ میٹرک…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے گر گیا

کراچی:  سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 ہزار 327 پوائنٹس کم ہوکر 1 لاکھ 70 ہزار 393 کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا…
Read More...

جھل مگسی میں مسافر کوچ الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

بولان:  جھل مگسی میں ایم ایٹ شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ ایم ایٹ شاہراہ پر بے قابو ہو کر الٹ گئی، 7 افراد موقع پر ہی…
Read More...

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش، قیامِ امن کی کوششوں کی تعریف

واشنگٹن:  امریکی کانگریس کے رکن الگرین نے کانگریس میں قرارداد پیش کی ہے جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک غیر جانبدار اور قابل اعتماد ثالث ہے جس…
Read More...