حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے،طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے، وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم چیمبر اپوزیشن لیڈر کیلئے کھلے ہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کو…
Read More...
Read More...