Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

ٹک ٹاکر کو اغوا کی کوشش اور قتل کی دھمکی دینے والے نوجوان نے اعترافِ جرم کرلیا

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو اغوا کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا۔  رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ اغواء کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے کے مقدمے پر سماعت ہوئی۔ پولیس…
Read More...

غزہ میں قیامت: حاملہ خاتون سمیت مزید 100 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی سفاکیت انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ غزہ کے شاتی پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون شہید ہوگئیں۔ حملے سے گھر کا ایک حصہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جبکہ رپورٹس کے مطابق کمرے سے کھلونے اور بچوں کے…
Read More...

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1100 سے تجاوز کرگئی

افغانستان میں 6 شدت کے خطرناک زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 1100 سے تجاوز کرگئی۔ افغان ہلال احمر کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے و الے زلزلے سے اموات کی تعداد 1124 ہوگئی ہے جب کہ زلزلے سے  3251 افراد زخمی ہیں اور 8 ہزار سے…
Read More...

سوڈان میں تباہ کن بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق

سوڈان کے وسطی دارفور کے گاؤں تراسن میں کئی دنوں کی شدید بارشوں کے بعد خوفناک لینڈ سلائیڈنگ نے پورے گاؤں کو مٹی تلے دبا دیا، جس کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ فاکس نیوز کے مطابق یہ واقعہ 31 اگست کو پیش آیا۔ باغی گروہ…
Read More...

پیوٹن کی چینی صدر سے ملاقات، صدر شی جن پنگ کو ’عزیز دوست‘ کہہ کر مخاطب کیا

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ اور روسی صدر  پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔  چین میں گرمجوشی سے استقبال کرنے پر روسی صدر پیوٹن نے چینی صدر کا شکریہ ادا کیا اور صدر شی کو ’عزیز دوست‘ کہہ کر مخاطب کیا۔ پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس، چین تعلقات اس…
Read More...

دہشتگردی امن کیلئے خطرہ، پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا ہے: وزیر اعظم

بیجنگ:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ…
Read More...

پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہناہے کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی مثبت ہے۔ حکومت مالیاتی ذرائع کو متنوع بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے اور اصلاحاتی عمل…
Read More...

پاک فوج کے ایم آئی17 ہیلی کاپٹر کو چلاس کے قریب حادثہ، میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

راولپنڈی:  گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز…
Read More...

پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال، ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں لوگ متاثر

لاہور، قصور، سیالکوٹ، جھنگ، چنیوٹ، بہاولنگر، چشتیاں، ساہیوال: (دنیا نیوز) پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے سے صوبے میں بدترین سیلابی صورتحال برقرار ہے، سیلابی ریلوں کی وجہ سے ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں جبکہ لاکھوں لوگ متاثر ہوئے…
Read More...

بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کر دیا

لاہور: بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت آبی وسائل کو ستلج میں سیلاب کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزارت آبی وسائل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دریائے…
Read More...