غزہ پر اسرائیلی حملے میں مزید 50 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کے نتیجے میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
بعد ازاں شمالی غزہ میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ…
Read More...
Read More...