Sorting by

×
Monthly Archives

اگست 2025

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایونٹ کا انعقاد 29 اگست سے 7 ستمبر تک تاریخی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا جائے گا، سیریز کا افتتاحی معرکہ 29 اگست کو پاکستان…
Read More...

نواز کی ایک اوور میں 3 وکٹیں، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

فلوریڈا: پاکستان نے  3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…
Read More...

بھارت انگلینڈ میچ سے پاکستانی تماشائی کو باہر نکالنے کے واقعے پر لنکا شائر نے معافی مانگ لی

مانچسٹر کے  اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم سے  پاکستانی تماشائی کو باہر  نکالنے  پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر  نے معافی مانگ لی۔  چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک مداح کوپاکستانی ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پرگراؤنڈ سے نکال دیا گیا تھا۔…
Read More...

صبا قمر اچانک طبعیت بگڑنے پر آئی سی یو میں داخل

پاکستان شوبز کی اداکارہ صبا قمر کو اچانک طبعیت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ صبا قمر کی طبعیت ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اچانک خراب ہونے پر انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں آئی سی یو میں داخل کیا گیا اور ڈاکٹرز نے انہیں فوری طبی…
Read More...

ارجیت سنگھ ایک پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اگر آپ بھی بالی وڈ گانوں کے شوقین ہیں  تو یقیناً  ارجیت سنگھ کے فین تو ضرور  ہوں گے  کیوں کہ  ارجیت اپنی مسحور کن  آواز اور جذبات کو  چھوتے گانوں کی وجہ  سے  دنیا بھر میں موسیقی کے دیوانوں کے دلوں میں  خاص مقام رکھتے ہیں ۔ لیکن کیا آپ…
Read More...

ماہم عامر کی جانب سے نامور اداکار کو بھری محفل میں زوردار تھپڑ مارے جانیکا انکشاف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محسن گیلانی نے انکشاف کیا کہ اداکارہ ماہم عامر نے ایک مقبول اداکار کو بھرے مجمعے میں تھپڑ مارا تھا۔ محسن گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات چیت…
Read More...

بھارت خود کو ایک ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر پیش کرنے میں ناکام رہا، امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر بھارت پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔  امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت روس سے خام تیل خرید کر اسے ریفائن کرکے فروخت کرتا ہے، جو…
Read More...

مزید یورپی ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا

برطانیہ اور فرانس کے بعد مزید یورپی ملکوں نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دے دیا۔  پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رنگیل (Paulo Rangel)  نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آغاز میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی تیاری میں ہیں اور مغربی ایشیا کی صورتحال کو قریب…
Read More...

ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی، بھارت کا جواب میں امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت نے ٹیرف کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ  خریدنے  میں  عدم  دلچسپی ظاہر کردی۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارتی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کے…
Read More...

بیجنگ: بزرگ شہریوں کیلئے قائم کیئر ہوم میں سیلاب سے 31 افراد ہلاک

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بزرگ افراد کیلئے قائم کیئر ہوم میں سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ میڈیا…
Read More...