پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 46 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
ٹریڈنگ کے دوران 900 سے زائد پوائنٹس…
Read More...
Read More...