Sorting by

×
Monthly Archives

اگست 2025

بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 200 سے بڑھا کر 300 یونٹ کرنے پر غور

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے پروٹیکٹڈ صارفین کے حوالے سے شکایات کا نوٹس لے لیا، اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنائی جائے گی جو پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 301 یونٹ کرنے پر غور کرے گی۔ ذرائع کے مطابق 201 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین 6 ماہ تک…
Read More...

باجوڑ میں خوارج سے بات چیت یا سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد:  باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا، ریاست کی خوارج سے بات چیت یا سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ باجوڑ میں قبائل اور خارجیوں کے بارے میں بات چیت میں…
Read More...

معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش، پاکستان کو 4 ارب ، 10 کروڑ روپے کا خسارہ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے معرکہ حق کے بعد بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ وزارت دفاع کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے حوالے سے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرایا گیا ہے…
Read More...

جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کی تشکیلِ نو، جسٹس (ر) ارشد حسین چیئرمین تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کی تشکیلِ نو کرتے ہوئے جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کو کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا۔ جبری گمشدگیوں پر قائم انکوائری کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کی تشکیل نو…
Read More...

بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر ڈرون حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

بنوں: بنوں میں فرینٹر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ پر ڈرون حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی کے مطابق بکا خیل کے علاقے تختی خیل میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ کیا گیا، حملے میں ایک ایف…
Read More...

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں بابراعظم کون سے بڑے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں؟

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم ایک روزہ کرکٹ میں دو اہم سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلا جائے گا۔ 30 سالہ بابراعظم اس…
Read More...

عالمی گیمز 2025 میں پاکستانی اسکواش کھلاڑی نے میدان مار لیا

کراچی: عالمی گیمز 2025 میں پاکستان نےعمدہ  آغاز کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق چین کے شہر چینگ ڈو میں شروع ہونے والے 12 ویں عالمی گیمز کے اسکواش ٹورنامنٹ میں عالمی انڈر 23 نور زماں نے اپنا پہلا میچ بآسانی جیت لیا۔ نور زماں نے مدمقابل…
Read More...

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی :  آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ  کی تفصیلات ایک اہم اجلاس میں طے کی گئیں، جو حال ہی میں چیئرمین (پی وی سی اے) فواد اعجاز خان، وزیر کھیل…
Read More...

بگ باس 19: سلمان خان کا 3 ماہ کا معاوضہ بھارتی وزیراعظم کی سالانہ تنخواہ سے سیکڑوں گنا زیادہ

بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس 19 کے میزبان سلمان خان کا  3 ماہ کا معاوضہ بھارتی وزیراعظم  کی ایک سال کی تنخواہ  سےکئی گنازیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  بگ باس کا سیزن  19 رواں ماہ سے نشر کیا جائے گا،  حال ہی  میں نہرو جیکٹ پہنے سلمان خان…
Read More...

دوران حمل ہدایتکار فٹ کپڑے پہننے کا کہتے تھے: بھارتی اداکارہ رادھیکا آپٹے

بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے دوران حمل پیش آنیوالے چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے بالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانے والی  ہراسانی اور  بے حسی کا راز فاش کردیا۔ اداکارہ نیہا دھوپیا کے ’ فریڈم ٹو فیڈ لائیو سیشن‘ کے دوران کی گئی گفتگو میں رادھیکا…
Read More...