Sorting by

×
Monthly Archives

اگست 2025

بالائی وادی نیلم شنڈاس کے مقام سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

وادی نیلم:  وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بالائی وادی نیلم شنڈاس کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں خاتون سمیت 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار ایک لاکھ 48 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار ایک لاکھ 48 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ دوران ٹریڈنگ 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…
Read More...

پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست خارج، قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، عدالت نے پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست خارج کر دی۔ سپیشل سینٹرل عدالت کے جج محمد عارف خان نیازی نے منی…
Read More...

پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے دھوم مچادی

پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ فاؤنڈیشن اور لوٹن ٹاؤن فاؤنڈیشن کے خلاف میچز میں  اپنی صلاحیتوں…
Read More...

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ میں ٹی وی اشتہار کے 10 سیکنڈز کا ریٹ کتنا؟ جان کے ہوش اُڑ جائیں گے

ایشیاء کپ 2025 میں پاک بھارت میچز کی وجہ سے اسپانسرشپ اور اشتہارات کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران ٹی وی اشتہار کا ریٹ 10 سیکنڈز کا 16 لاکھ بھارتی روپے ہوگیا جب کہ کوپریزینٹنگ پارٹنرشپ کا ریٹ 18…
Read More...

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے…
Read More...

شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی

سینئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا قریشی نے کہا ہےکہ شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا۔ حال ہی میں اداکار فیصل قریشی  اہلیہ ثنا کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام  ’ ہنسنا منع ہے‘  میں شریک ہوئے تھے جس دوران…
Read More...

آج زندگی میں جس مقام پر ہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبیٰ انوار

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انوار  نے کہا ہےکہ آج وہ زندگی میں جس مقام پر ہیں یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔ حال ہی میں جیو پوڈکاسٹ میں شرکت کرنے والی اداکارہ طوبیٰ انوار نے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی اور اس دوران سامنے آنے والے مختلف چیلنجز  سے متعلق…
Read More...

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی جس کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع اگلے ہفتے پلان کو…
Read More...

مودی سرکار کو مسلسل ہزیمت کا سامنا، پاک بھارت جنگ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی بدولت بھارت کو مسلسل ہر محاذ پر ہزیمت کا سامنا ہے جب کہ غیر ملکی  ٹی وی چینل کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ کا پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ…
Read More...