ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے منفرد کلب جوائن کرلیا
کراچی: پیٹ کمنز ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں ہزار رنز اور 100 وکٹیں اڑانے والے دنیا کے تیسرے اور پہلے آسٹریلوی آل راؤنڈر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز سے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پہلے دن انجام دیا۔
آسٹریلوی کپتان کمنز اب تک چیمپیئن…
Read More...
Read More...