Sorting by

×
Daily Archives

جولائی 3, 2025

آج کل کی ماؤں کیلئے کیا چیز سب سے زیادہ ضروری ہے؟ نادیہ جمیل کا بیان وائرل

پاکستان شوبز کی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے ماؤں کی ذہنی اور جسمانی صحت کو سب سے اہم قرار دے دیا۔ نادیہ جمیل نے ایک سیشن کے دوران ماں کے کردار سے متعلق بدلتے ہوئے نظریات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی ماں کو خود کو نظرانداز…
Read More...

امریکا نے ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک قرار دیدیا

واشنگٹن:  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایران کو یورینیم افزودگی کے حوالے سے عالمی ایجنسی سے تعاون…
Read More...

ایران کا ایٹمی پروگرام ختم نہیں ہوا، امریکی حملوں پر پینٹاگون کی نئی رپورٹ آ گئی

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ امریکی فضائی حملوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو صرف 1 سے 2 سال تک پیچھے دھکیلا ہے۔ یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے برعکس ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکی حملوں نے ایران…
Read More...

امریکی صدر کی جنگ بندی کی پیش کردہ تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں: حماس

غزہ:  حماس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آخری جنگ بندی کی پیش کردہ تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے کی بنیادی شرط اسرائیلی فوج کا غزہ سے مکمل…
Read More...

صیہونی فوج کے ہسپتالوں، سکولوں، امدادی مراکز پر حملے، مزید 24 فلسطینی شہید

غزہ:  غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری رہی۔ صیہونی فوج نے ہسپتالوں، سکولوں اور خوراک تقسیم کرنے والے مراکز پر حملے کئے جس کے باعث مزید 24 فلسطینی شہید ہوگئے، 24 گھنٹے میں صیہونی بربریت میں 116 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام…
Read More...