نفرت انگیز بیانیے معاشرتی تقسیم اور عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں: پاکستان
نیویارک: پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نفرت پر مبنی بیانیوں کو روکا نہ گیا تو یہ معاشروں کو تقسیم کر کے عالمی امن اور استحکام کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
"نفرت کے خلاف بین الاقوامی دن" کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی تقریب میں قومی بیان دیتے…
Read More...
Read More...