Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2025

میسی کب بھارت کا دورہ کریں گے؟ تاریخیں سامنے آگئیں

لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی رواں برس ارجنٹائن کی ٹیم کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی اپنی ٹیم کے ہمراہ رواں برس دسمبر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔ لیونل میسی کا یہ…
Read More...

اداکارہ حفصہ بٹ اپنے ہونیوالے شوہر میں کیا خصوصیات دیکھنا چاہتی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حفصہ بٹ نے اپنے ہونے والے شوہر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تعلیم، کیرئیر کا انتخاب اور جلدی شادی کرنے سمیت انڈسٹری کے حوالے سے…
Read More...

اسلام قبول کرنے کی بات پر سنیتا مارشل نے شوہر کو کیا جواب دیا تھا؟

پاکستانی اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے اداکار شوہر حسن احمد کے اسلام قبول کرنے کے سوال پر لب کشائی کی۔ سنیتا مارشل نے ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی فیملی اور اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ نے کہا کہ شادی سے…
Read More...

آپریشن وعدہ صادق سوم؛ دسویں لہر کا آغاز، ایران کا اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

ایران نے آپریشن وعدہ صادق سوم کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیے جس سے پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے اسرائیل کے خلاف تازہ حملوں کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے "مقبوضہ…
Read More...

اسرائیلی فورسز کی خوراک کے متلاشی افراد پر گولہ باری، مزید 65 فلسطینی شہید

غزہ:  قابض اسرائیلی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں جاری رہیں۔ صیہونی فورسز نے پناہ گاہوں اور خیموں پر حملوں کے ساتھ ساتھ خوراک کے متلاشی افراد پر گولہ باری سے24 گھنٹے میں مزید 65 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی…
Read More...

ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ کے اختیارات پاسداران انقلاب گارڈ کو دیدیئے

تہران: سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات پاسداران انقلاب گارڈز کی شوریٰ کو منتقل کردیئے۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ کیا کہ پاسداران انقلاب گارڈز کو جنگ سے متعلق امور پر مکمل اختیار مل گیا، پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر…
Read More...

ٹرمپ، مودی رابطہ: بھارتی وزیراعظم نے پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی ماننے سے انکار کردیا، بھارت کا…

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوربھارتی وزیراعظم مودی کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم مودی نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ 35 منٹ طویل ٹیلی فونک گفتگو کی۔ بھارتی…
Read More...

فیلڈ مارشل کا اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روابط کے تسلسل، باہمی تعاون کی ضرورت پر زور

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملک کو درپیش چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنے کے لیے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے روابط کے تسلسل اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی…
Read More...

بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے: جسٹس بابر ستار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ رولز تبدیلی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جسٹس بابر ستار نے خط میں اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے۔ جسٹس بابر ستار نے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ہائیکورٹ کے تمام…
Read More...

پاکستان اور امریکہ میں تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی وزیر تجارت سے ورچوئل بات چیت میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کر لیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق ورچوئل ملاقات میں امریکی ٹیرف سے متعلق امور…
Read More...