Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2025

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، 65 سالہ مقصود راٹھور نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ دوحہ میں ہونے والی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں مقصود امجد راٹھور نے 65 سال عمر کی 96 کے جی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ مقصود امجد راٹھور نے مجموعی طور پر 125…
Read More...

علیزے شاہ کا عیدالاضحیٰ کے حوالے سے جذباتی پیغام؛ مداحوں سے اپیل

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک انتہائی حساس اور جذباتی پیغام شیئر کیا ہے جو صارفین کے دلوں کو چھو گیا۔ انہوں نے قربانی کے اسلامی روایت کے احترام کے ساتھ ساتھ جانوروں کے حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا…
Read More...

سونیا حسین اداکاری چھوڑ دیں گی؛ مستقبل کا منصوبہ بھی بتادیا

خوبصورت اداکارہ سونیا حسین نے اداکاری چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے اپنے مستقبل کا منصوبہ بھی بتادیا۔ اداکارہ نے ان خیالات کا اظہار اپنی نئی آنے والی فلم کی تشہیری مہم کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کیا۔ سونیا حسین نے اپنی شادی سے…
Read More...

غزہ پر بمباری بند، انسانی امداد فوری بحال کی جائے: اٹلی

روم :  اسرائیل کے دوست ملک اٹلی کے وزیرِ خارجہ انتونیو تاجانی نے غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطالوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جوابی کارروائی…
Read More...

بنگلا دیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے، فوری الیکشن کا مطالبہ

ڈھاکا: بنگلا دیش میں نئے الیکشن کا مطالبہ لے کر اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر آگئی ہیں۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز ڈھاکا میں سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی نے ایک بڑی ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد…
Read More...

امریکا نے جارحیت اور اشتعال انگیزی پر اترے بھارت کو ایک بار پھر لگام دیدی

امریکا نے جارحیت اور اشتعال انگیزی پر اترے بھارت کو ایک بار پھر لگام دے دی۔ بھارت کے سیکرٹری خارجہ شری وکرم مصری نے امریکا کے نائب وزیر خارجہ کرسٹوفر لنڈاو سے واشنگٹن میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے دو ٹوک انداز میں بھارت پر واضح…
Read More...

ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیرباد کہہ دیا

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور  امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو…
Read More...

‏فتنہ الخوارج کا سربراہ کافر دشمن ممالک کے ساتھ تعاون کو شریعت کے تحت جائز سمجھتا ہے

‏فتنہ الخوارج کا سربراہ کافر دشمن ممالک کے ساتھ تعاون کو شریعت کے تحت جائز سمجھتا ہے ایک ویڈیو پیغام میں فتنہ الخوارج کے سربراہ مفتی نور ولی محسود نے کھلے عام اعلان کیا ہے کہ غیر مسلم دشمن ریاستوں سے معاہدے کرنا اور امداد لینا نہ صرف اسلامی…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف دورہ ایران مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے

لاچین:  وزیراعظم شہباز شریف دورہ ایران مکمل کرنے کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے شہر لاچین کے ایئرپورٹ پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق…
Read More...

فیلڈ مارشل کی ایرانی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

تہران:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف محمد باگیری سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں لیڈروں نے علاقائی سلامتی کی صورتحال، خاص دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال…
Read More...